Digital Xray and Fluoroscopy Services
Family Diagnostic center has installed latest and state of the art first Digital 3-D Ceiling Xray System in Mianwali. The Xray has capacity to produce X-Ray Images with higher quality and reduced radiation dose to the patient.
Family Diagnostic Center is first Xray center in Mianwali to have qualified Radiologist to provide Xray reporting to the patients. Dr. Jawad Khan completed his MBBS from Services Hospital Lahore. After that, he received training in DMRD and Radiology from Lahore General Hospital.
X-ray at Family Diagnostic center is accredited by Pakistan Nuclear Regulatory Authority (PNRA).
فیملی ڈائیگنوسٹک سنٹر میں جدید ترین اور میانوالی کا پہلا تھڑی ڈی سیلنگ ڈیجیٹل ایکسرے نصب کیا گیا ہے۔ یہ اپنی نویت کا پہلا ایکسرے سسٹم ہے۔ اس ایکسرے کی بدولت کم ریڈیشن میں اعلیٰ معیارکے ایکسرے ہو سکے گے۔
فیملی ڈائیگنوسٹک سنٹر میانوالی کا پہلا ایکسرے سنٹر ہے جس میں مریضوں کو ایکسرے رپورٹنگ فراہم کرنے کے لیے قابل ریڈیولوجسٹ موجود ہے۔ ڈاکٹر جواد خان نے سروسز ہسپتال لاہور سے ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے لاہور جنرل ہسپتال سے ڈی ایم آر ڈی اور ریڈیولوجی کی ٹرینگ حاصل کی۔ اس وقت وہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی میں کام کر رہے ہیں
فیملی ڈائگنوسٹک سنٹر، میانوالی پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی سے منظور شدہ ہے۔
Xray & Fluoroscopic Procedures:
- All Kinds of Xray of any part of Body
- جسم کے کسی بھی حصے کا ہر قسم کا ایکسرے
- Fluoroscopic Procedures:
- Barium Swallow, Meal, Follow through for diseases of esophagus, stomach and intestine.
- خوراک کی نالی،معدہ،انتڑیوں کو دیکھنے کیلئے بیرلیم سٹیڈیز
- Intravenous Pyelogram, Urethrogram, Cystogram for diseases of Kidney and Bladder.
- گردہ،مثانہ کی بیماری کیلئےانٹراوینس پائلوگرام،سسٹوگرام،یوریتھروگرام
- Hysterosalpingography (HSG) for women with infertility
- بےاولادخواتین کیلئے ٹیوب ٹیسٹ ہسٹیروسالپنجوگرافی
- Nephrostogram for detection of correct placement of tube in Kidney.
- گردے میں ڈالنے والی نالی کی جگہ کا تعین کے لیے نیفروسٹوگرام